انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نمازِ عید میں مسبوق فوت شدہ رکعت کس طرح ادا کرے؟ عیدین کی نماز میں اگر کسی کی پہلی رکعت چھوٹ جائے تو امام کے سلام کے بعد کھڑا ہوجائے اول ثناء، تعوذ و تسمیہ ، پھر سورۂ فاتحہ اور سورۃ، پھر تکبیراتِ زوائد کہہ کر رکوع کرے اور بقیہ نماز پوری کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۷۸،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)