انوار اسلام |
س کتاب ک |
قنوتِ وقت کے ساتھ قنوتِ نازلہ ملانا صحیح ہے یا نہیں؟ وتر میںاللّٰھم انا نستعینک اور اللّٰھم اھدنا پڑھنا مأثور ہے، ان دونوں کے ساتھ مزید جو دعاء چاہے ملا سکتے ہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۵۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)