انوار اسلام |
س کتاب ک |
جن نمازوں کے بعد نفل نہیں ان کے بعد امام کس طرف رخ کرکے بیٹھے؟ جن نمازوں کے بعد سنت مؤکدہ نہیں ہیں ان نمازوں کے بعد امام داہنی طرف یا بائیں طرف یا مقتدیوں کی طرف رخ کرکے بیٹھ سکتا ہے، تینوں طرح درست ہے، کسی ایک کا التزام درست نہیں، داہنی جانب متوجہ ہونا کہ قبلہ بائیں جانب ہوجائے اولیٰ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۷۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۵۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)