انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سورۂ ملک کی تلاوت اور اس کا ایصالِ ثواب کرنے کا حکم اگرآپ قرآن شریف پڑھیں اور ایصالِ ثواب کریں توجتنا ثواب اسےپہنچے گا، کوئی کمی کئے بغیر انشاء اللہ آپ کوبھی پہنچے گا، جوشخص سورۂ ملک پڑھنے کا اہتمام کرتا ہو، حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ انشاء اللہ وہ عذاب قبر سے محفوظ رہے گا۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۲۰۲،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ عثمانی:۱/۶۴۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)