انوار اسلام |
س کتاب ک |
ہوائی جہاز میں کس سمت کی طرف رخ کرکے نماز پڑھیں؟ زمین کی طرح ہوائی جہاز پربھی نماز ادا کی جاسکتی ہے؛ کیونکہ شریعت نے نہ صرف کعبۃ بلکہ اس کے مقابل آنے والی پوری فضا کو قبلہ کا درجہ دیا ہے؛ تاکہ اونچی اور بلند جگہ سے نماز ادا کی جاسکے اس لیے جس سمت قبلہ واقع آئیگا اس طرف رخ کرکے نماز پڑھی جائےگی۔ (ملخص جدید فقہی مسائل:۱/۱۲۹)