انوار اسلام |
س کتاب ک |
تشہد ،درود و دعاء کے بعد تاخیر سے سلام پھیرا تو کیا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟ قعدۂ اخیرہ میں تشہد، درود و دعاء کے بعد کچھ دیر خاموش رہا اور سلام نہیں پھیرا ، تو اس صورت میں سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۰۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۴/۳۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)