انوار اسلام |
س کتاب ک |
آیات بھولنے والے امام پر سجدۂ سہو لازم ہے یا نہیں؟ قراءت میں آیات بھولنے سے تو سجدۂ سہو لازم نہیں آتا ، البتہ اگر قراءت بھول جانے کی وجہ سے تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار خاموش کھڑا رہا تو سجدۂ سہو لازم ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)