انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مدینہ میں نائبین وہ صحابہ کرام جنہوں نے مدینہ میں آپ ﷺ کی نیابت کی: ۱۔حضرت سعدؓ بن عبادہ غزوۂ ابواء کے موقع پر ۲۔حضرت سعدؓ بن معاذ غزوہ بواط کے موقع پر ۳۔حضرت ابوسلمہ بن عبدالاسد غزوۂ عشیرہ کے موقع پر ۴۔حضرت زیدؓ بن ثابت غزوہ صفوان کے موقع پر ۵۔حضرت ابولبابہ بشیر بن عبدالمنذر غزوۂ بدر کے موقع پر ۶۔حضرت ابنؓ ام مکتوم غزوۂ بنو سلیم کے موقع پر ۷۔حضرت ابولبابہ ؓ بشیر بن عبدالمنذر غزوۂ بنو قینقاع کے موقع پر ۸۔حضرت ابولبابہ ؓ بشیر ؓ بن عبدالمنذر غمزدہ سویق کے موقع پر ۹۔حضرت عثمان بن عفان غزوۂ بنو غطفان کے موقع پر ۱۰۔حضرت ابن ام مکتوم غزوۂ بحران کے موقع پر ۱۱۔حضرت ابن ام مکتوم غزوۂ احد کے موقع پر ۱۲۔حضرت عثمانؓ بن عفان غزوہ ذات الرقاع کے موقع پر ۱۳۔حضرت عبداللہؓ بن عبداللہ غزوہ بدرا الصغریٰ کے موقع پر ۱۴۔حضرت سیاح بن عرطفہ غزوہ دومۃ الجندل کے موقع پر ۱۵۔حضرت ابوذرغفاری غزوۂ بنو مصطلق کے موقع پر ۱۶۔حضرت نمیلہ بن عبداللہ غزوۂ خیبر کے موقع پر ۱۷۔حضرت ابوریم کلثوم بن حصین غفاری فتح مکہ کے موقع پر ۱۸۔حضرت محمد بن مسلمہ انصاری غزوۂ دومۃ الجندل کے موقع پر رضی اللہ تعالی علیہم (نقوش لاہور،رسول نمبر)