انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نمازِ مغرب میں افطار کی وجہ سے تاخیر کی گنجائش ہے یا نہیں؟ افطاری کی وجہ سے نماز مغرب میں کچھ دیر کرنا جائز ہے اس میں کچھ حرج نہیں ہے، اطمینان سے روزہ افطار کرکے اور پانی پی کر اور کچھ کھاکر جو موجود ہو نماز پڑھنی چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۴۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ امداد الفتاویٰ، جدید مبوب:۱/۱۵۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)