انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدیوں کا خطبۂ عید کے دوران تکبیر تشریق پڑھنا کیسا ہے؟ امام کے خطبہ دیتے وقت سننے والوں کو خاموشی کے ساتھ سننا چاہئے ، ایسے وقت میں سامعین کو تکبیر وغیرہ کہنا منع ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۵۶،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۱۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)