انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورہ اخلاص کی فضیلت حضرت انس سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو سونے کا ارادہ کرے،دائیں کروٹ سوجائے اور سومرتبہ سورہ اخلاص پڑھے،تو قیامت کے دن اللہ تعالی اس سے کہے گا اے میرے بندے ،دائیں کروٹ یعنی دائیں طرف سے جنت میں داخل ہوجاؤ۔ (ترمذی:۲/۱۱۷،کنزالعمال:۱۹:۲۳۹) دیلمی کی ایک روایت میں ہے کہ انسان وجنات ہر ایک کی برائی سے حفاظت ہوجائے گی۔ (بزار حصن:۱۴۷)