انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا حرم شریف میں بھی فجر و عصر کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے؟ بہت سی احادیث میں فجر اور عصر کے بعد نوافل کی ممانعت آئی ہے، امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک ان احادیث کی بنا پر حرم شریف میں بھی فجر و عصر کے بعد نوافل جائز نہیں، جو شخص ان اوقات میں طواف کرے، اسے دوگانہ طواف سورج کے طلوع اور غروب کے بعد ادا کرنا چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۷۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)