انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا دفتری اوقات میں نماز کی ادائیگی کے بدلہ زائد کام کرنا ہوگا؟ اگر دفتری ملازمین اوقاتِ دفتر میں نماز کے لئے جاتے ہوں تو اتنے وقت کے بدلہ میں زائد کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے، دفتری اوقات میں ایمانداری سے کام کیا جائے تو بہت ہے، اس لئے کہ نماز ادا کرنا فرض ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۹۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)