انوار اسلام |
س کتاب ک |
ظہر کی فرض کے بعد پہلے دو رکعت سنت پڑھی جائے یا فوت شدہ چار سنتِ مؤکدہ؟ ظہر سے پہلے کی سنت اگر چھوٹ جائے تو فرض کے بعد خواہ پہلے چھوٹی ہوئی چار رکعت سنتِ مؤکدہ پڑھے یا دو رکعت سنت ، دونوں صورتیں درست ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ پہلے دو رکعت سنت پڑھے پھر چھوٹی ہوئی چار رکعت سنت پڑھے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۰۰،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)