انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورہ ٔ ملک سورۂ ملک کی تیس آیتیں (برابر پڑھنے والے)آدمی کی اتنی شفاعت کرتی ہیں کہ اس کی مغفرت کردی جاتی ہے ،ایک روایت کے الفاظ ہیں "اپنے پڑھنے والے کی مغفرت کا اس وقت تک سوال کرتی رہتی ہیں کہ اس کو بخش دیا جاتا ہے ۔ (ترمذی،حدیث نمبر:۲/۱۱۳)