انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام سے آگے بڑھ جانے والے مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ اقتداء کے صحیح ہونے کے لئے یہ شرط ہے کہ مقتدی امام سے آگے نہ بڑھے، جو مقتدی امام سے آگے ہو اس کی اقتداء صحیح نہیں، اور اس کی نماز نہیں ہوگی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۲۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)