انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دولت زیانیہ الجیریا موحدین کی جانب سے صوبہ الجیریا میں خاندان زیانیہ کا جوشخص حاکم مقرر تھا، اس نے خاندان حفصیہ کی تقلید میں سنہ۶۳۳ھ میں اپنی خودمختاری کا اعلان کیا، ان لوگوں کا دارالسلطنت تلمسان تھا، سنہ۷۹۶ھ تک ان کی حکومت رہی؛ پھرمراکش کے خاندان مرینیہ نے ان کے ملک پرقبضہ کرکے ان کونیست ونابود کردیا۔