انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عید کارڈ، کرسمس کارڈ، دیوالی کارڈ کا چھاپنا اور بیچنا کیسا ہے؟ مذہب باطل اور عقیدۂ باطلہ کی جس چیز سے اشاعت ہوتی ہے، اس کی تجارت ناجائز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۹/۴۷۶)