انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** پریشانی میں پھنس جائے حضرت علیؓ سے مروی ہے کہ آپ نے ان سے فرمایا اے علی! میں تم کو وہ دعا نہ سکھا دوں جب تم کسی مصیبت میں گرفتار ہو تو پڑھو، میں نے کہا خدا آپ پر فدا کرے،آپ ﷺ نے فرمایا جب تم کسی حادثہ میں گرفتار ہو تو یہ پڑھو،خدانے چاہا تو ہر قسم کی بلا دور ہوگی۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیّ الْعَظِیْمِ. (ابن سنی:۲۹۸،اذکار:۱۰۴،حدیث غریب) ترجمہ:شروع اللہ کے نام سے جو رحمن ورحیم ہے،نہیں کوئی قوت وطاقت سوا اللہ کے جو بلند وعظیم الشان مرتبے والا