انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبۂ عید مختصر ہویا لمبا اور اس کا حکم کیا ہے؟ خطبہ مختصر ہونا چاہئے ، خطبہ زیادہ لمبا کرنا مکروہ ہے، کراہت خطبہ لمبا کرنے والے کے حق میں ہے، لیکن خطبہ جس قدر بھی ہو سننے والوں پر تمام خطبہ کا سننا واجب ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۹۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)