انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اذان مغرب کے وقت محارب نے حضرت ابن عمرؓ سے نقل کیا ہے کہ وہ اذان مغرب کے وقت دعاء پسند فرماتے اورکہتے تھے کہ یہ وہ وقت ہے جس میں دعاء قبول ہوتی ہے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ:۲/۴۸۹) فائدہ: یعنی غروب شمس کے بعد قبولیت دعاء کا وقت ہے۔