انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خچرّ کاشرعی حکم خچرّ کا گوشت حرام ہے ، چوں کہ یہ ایک حلال و حرام جانور گھوڑے اور گدھے سے پیدا ہوتا ہے اس لئے حرمت کے پہلو کو ترجیح ہوگی۔ (احکام الحیوان:۹۱)