انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا ایک سورت کو چھوڑکر دوسری سورت کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں؟ ایک سورۃ چھوڑ کر دوسری سورۃ کی طرف منتقل ہونے سے نماز ہوجائے گی، مگر عمداً ایسا کرنا مکروہ ہے، فرائض اور نوافل دونوں کا ایک ہی حکم ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)