انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو اللیث سمرقندیؒ (۱)اللہ کے ذکر میں پانچ خاص فوائد ہیں : اللہ تعالیٰ راضی ہوتے ہیں ، نیکیوں میں اضافہ کا ذوق پیدا ہوتا ہے ، شیطان کے مکر سے حفاظت رہتی ہے ، دل میں رقّت و نرمی پیدا ہوتی ہے ، اور گناہوں سے بچنے کی توفیق ملتی ہے