انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مرنے کے بعد عذاب جسم کوہوتا ہے یاروح کویادونوں کو؟ عذاب روح پرمع جسم کے ہوتا ہے، جیسا کہ ظاہر احادیث سے ثابت ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۲۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۱۹۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)