انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** پانچ مستجاب راتیں ماثبت بالسنۃ میں امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ سے نقل کیا ہے کہ پانچ راتیں دعاء کی قبولیت کی ہیں،جمعہ کی رات،عیدین کی راتیں، غرہ رجب کی رات( پہلی رات) اورنصف شعبان کی رات۔ (فضائل رمضان:۶۳)