انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عبدالرحمن ثانی سلطان عبدالرحمن ثانی ماہ شعبان ۱۷۶ھ میں بمقام طلیطلہ پیدا ہوا اور ۲۰۶ھ میں اپنے باپ سلطان حکم کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا ،سلطان عبدالرحمن ثانی کے تخت نشینی کے وقت بظاہر ملک میں امن وامان تھا اور اندرونی وبیرونی فتنوں کو فرو کیاجاچکاتھا مگر اس سلطان کو تخت نشین ہوتے ہی اپنے خاندان والوں کی بغاوت کا مقابلہ کرناپڑا۔