انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت سعید بن جبیرؒ (۱)قبولیتِ دعا کی علامت اس کی حلاوت ہے ۔ (۲)جو اللہ کی اطاعت کرتا ہے وہ ذاکر ہے اور جو اس کی نافرمانی کرتا ہے وہ ذاکر نہیں ہے اگرچہ تسبیح و تلاوت کثرت سے کرے