انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دلہن کے آنچل پر نماز شکرانہ ادا کرنا کیسا ہے؟ نکاح کے بعد دلہے کا دلہن کے آنچل پر نماز پڑھنا محض رسم ہے، شکرانے کی نماز عام معمول کے مطابق بھی پڑھی جاسکتی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۸۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)