انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مراتب تجوید تجوید کے ساتھ قرآن شریف پڑھنے کی تین درجے ہیں (۱)ترتیل:نہایت آہستہ اور کسی قدر اطمینان سے پڑھنا،جیسے جلسوں میں پڑھا جاتا ہے (۲)تدویر: نہ بہت تیز نہ بہت آہستہ متوسط طریقے سے پڑھنا ،جیسے عموما ًنمازوں میں پڑھا جاتا ہے (۳)حدر:تیزی کے ساتھ پڑھنا ؛لیکن تجوید کے خلاف نہ ہو جیسے عام طور پر تراویح میں پڑ ھاجاتا ہے