انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کسی سے خوف محسوس کرے حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ فرماتے ہیں کہ جب نبی پاک ﷺ کسی قوم سے خوف محسوس کرتے تو یہ دعاء فرماتے: اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُکَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِهِمْ . (سنن ابی داؤد،باب مایقول الرجل اذا خاف قوما،حدیث نمبر:۱۳۱۴) ترجمہ:اے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابلہ میں سینہ سپر کرتے ہیں اوران کی برائیوں سے تجھ سے پناہ مانگتے ہیں۔