انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مضامین قرآن مختصر تعارف قرآن کریم کے مضامین پر جب ہم غور کرتے ہیں توہمیں نظر آتا ہے کہ یہ مضامین چار بڑے عنوانات پر منقسم ہیں اور قرآن کی ہر آیت ان میں سے کسی ایک عنوان کے تحت ضرور آتی ہے : (۱) عقائد (۲)احکام (۳)قصص (۴) امثال