انوار اسلام |
س کتاب ک |
اذان میں مد کرنا جائز ہے یا نہیں؟ مؤذن حضرات اذان کو اتنا لمبا کرکے پڑھتے ہیں کہ مدمتصل سے بھی بڑھاتے ہیں، کیا یہ اذان جائز ہے؛ حالانکہ حَیَّ عَلَی الصَّلَوٰۃ اور حَیَّ عَلَی الْفَلَاحْ پر وقف کی وجہ سے مد صحیح ہے، اذان کے کلمات کو اتنا کھینچنا جائز نہیں کہ حروف والفاظ میں خلل واقع ہوجائے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۶۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)