انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** گناہ اور قطع رحمی کی دعاء نہ ہو حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا بندے کی دعاء قبول ہوتی ہے جب تک کہ وہ کسی گناہ کی یا قطع رحمی کی دعاء اورجب تک کہ وہ جلدی نہیں کرتا۔ (مسلم:۲/۳۵۲)