انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کسی کی قبر پرٹیک لگانا کیسا ہے؟ قبر سے ٹیک لگانا یہ احتراماً ممنوع ہے اور خلافِ احترام سے بھی اذیت ہوتی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۱۴۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)