انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسبوق بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیردیا اور پھر یاد آیا تو کھڑا ہوگیا تو کیا حکم ہے؟ امام کے ساتھ مسبوق نے سلام پھیردیا، پھر اُسے یاد آیا کہ اس کے ذمہ ایک رکعت ہے تو کھڑا ہوگیا، اس صورت میں اس پر سجدۂ سہو لازم ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۸۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۵۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)