انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ہاتھی کاشرعی حکم احناف کے یہاں اس کا گوشت حرام ہے ، ہاں خرید و فروخت بلا شبہ ہاتھی کی جائز ہے ، کیوں کہ اس پر سواری بھی کی جاتی ہے اور دوسرے کام بھی ہاتھی سے لئے جاتے ہیں ۔ (احکام الحیوان:۱۷۰)