انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسافتِ سفر پہاڑوں میں کیا ہے؟ جتنے وقت میں زمین پر چلنے سے ایک منزل طے ہوتی جس کی مسافت ۱۶ میل ہے اور تین منزل کی مسافت ۴۸ میل کے قریب سے اتنے وقت میں پہاڑی راستہ جس قدر طے ہو اس کی مقدار کو ایک منزل قرار دیا جاے گا اور تین منزل کو مسافتِ سفر کہا جائے گا، وہاں ۴۸ میل کو مسافتِ سفر کہنا لازم نہیں ہوگا، ہوسکتا ہے کہ اس سے نصف ہو یا کم و زیادہ ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۸۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)