انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تکبیر تشریق ایک بار کہے یا تین بار؟ تکبیر تشریق ایک بار کہنا واجب ہے اور تین بار کہنا سنت نہیں ہے، اس لئے ایک بار ہی کہنا چاہئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۷۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔احسن الفتاویٰ:۴/۱۴۲، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۰۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔امداد الفتاویٰ جدید مبوب:۱/۴۱۱، زکریا بکڈپو،دیوبند)