انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت سعد بن بلالؒ (۱)اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو طاعت و عبادت کا اجر تو عطا فرماتا ہی ہے ، گناہ اور معصیت کے باوجود بھی چار نعمتوں کو قائم رکھتا ہے:ایک یہ کہ اس کا رزق نہیں روکتا ، دوسرے یہ کہ اس کی صحت چھین نہیں لیتا ، تیسرے یہ کہ اس کے گناہ کو ظاہر نہیں فرماتا، اور چوتھے یہ کہ فوراً اس کی پکڑ نہیں فرماتا ۔