انوار اسلام |
س کتاب ک |
بس میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ عموماً بس کے سفر میں نماز کا اہتمام نہیں ہوتا، اس لئے کہ بس اپنے مقام پر وقت اُس وقت پہنچتی ہے جب کہ نماز کا وقت ختم ہوجاتا ہے، ایسی صورت میں بس نماز پڑھنا بھی ناممکن رہتا ہے، تو ایسی مجبوری کی حالت میں اشارہ سے نماز پڑھ لی جائے، پھر منزل پر پہنچ کر اعادہ کرلے، کیونکہ یہاں مانع جہۃ العباد ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۵۳۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۹۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)