انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت منصور بن المعتمرؒ (۱)علماء سے فرماتے کہ تم علم کی لذت اس طرح حاصل کرلیتے ہو کہ اس کو خود سنتے ہو اور دوسروں تک پہونچاتے ہو حالانکہ علم سے مقصودعمل ہے اور اگر تم اپنے علم پر عمل کرتے تو دنیا سے بھاگتے کیونکہ علم میں کوئی شئ ایسی نہیں ہے جو دنیا کی محبت پر ابھارتی ہو ۔ (۲)سب سے بڑا زہد یہ ہے کہ لوگوں کی ملاقات سے زاہد و لاپرواہ ہو جائے