انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سورۂ فاتحہ اور سورۂ اخلاص حضرت ابو ہریرہؓ سے منقول ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سورۂ فاتحہ اور سورۂ اخلاص پڑھے گا اس سے تنگدستی دور ہوجائے گی اورفراوانی خوشحالی آجائے گی یہاں تک کہ اپنے پڑوسیوں پر بھی بہائے گا۔ (الدرالمثور:۶/۶۷۷)