انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں سوجانے سے سجدۂ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟ نماز میں اگر کوئی شخص اس طرح سوگیا جو مفسدِ صلوٰۃ نہیں اور اس دوران تین تسبیح ادا کرنے کے بقدرادائے فرض میں تاخیر ہوجائے تو سجدہ سہو لازم ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۱۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)