انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مولانا محمد یحی صدیقیؒ (۱)آدمی چاہے کتنا ہی غبی وکند ذہن ہواگر اس میں تعلقات کا مرض نہیں ہے تو وہ کسی وقت ذی استعداد بن کر رہتا ہے ، اس کے برخلاف وہ جتنا بھی ذی استعداد ، ذہین اور علم کا شوقین ہو اگر اس کو تعلقات کا چسکہ ہے تو وہ اپنے جوہروں کو کھوکر رہے گا ۔