انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنتِ غیر مؤکدہ سے متعلق مسائل اور احکام سنتِ غیر مؤکدہ کا کیا حکم ہے؟ سنتِ غیر مؤکدہ پڑھنے پر ثواب ہے اور نہ پڑھنے پر کوئی گناہ نہیں، البتہ کون شخص ہے جو اجر و ثواب کا محتاج نہ ہو ، اس لئے کوشش یہی کرنا چاہئے کہ حسب موقع و حال سنتِ مؤکدہ بھی پڑھ لیا کریں۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۳۴۲،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)