انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مریض اور معذور کی نماز کے متفرق مسائل واحکام رحم میں دواء رکھ کر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ حالتِ بیماری میں عورتوں کو جو دواء اندر رکھنی پڑتی ہے ، اس حالت میں نماز پڑھ لے، قضاء نہ کرے، نماز درست ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۵۶۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)