انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حیاتِ مؤمن ہم اِس عنوان ﴾ حیاتِ مؤمن﴿ کے تحت یہ بتلانے کی کوشش کریں گے کہ ایک ایمان والے کو کمالِ ایمان کےساتھ اپنے شب وروز کس طرح گزارنا چاہیے، ایک مؤمنِ کامل اورحقیقی مسلمان ہونے کے اعتبار سے جو نسبتیں اُس کو حاصل ہوتی ہیں اُن نسبتوں کے فرائض وحقوق مسنون طریقہ پر کس طرح ادا کریں،خواہ وہ نسبتیں ،فرائض وحقوق ‘عقائد وعبادات ،معاملات ومعاشرت کی رو سے ہوں یا اخلاقیات کی، اُن تمام کو مسنون طریقہ پر، فضیلت وعزیمت کے درجہ سے، پوری کیفیات واحساسات کے ساتھ ،فقہی درجہ بندیوں واصطلاحات سے دور رہتے ہوئے ،کس طرح ادا کیا جائے، اُس کو بہترین اسلوب میں پیش کرنے کی کوشش کی جائےگی نیزعزیمت و کمالِ ایمان سےمتعلق اہم مضامین وکتابیں بھی پیش کی جاتی رہیں گی۔ نوٹ:اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب pdf فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن کریم کی آیت ﴾ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى)﴿ مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ( بھلائی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔