عمدۃ الفقہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
استنجا کا بیان پائخانہ یا پیشاب کرے کے بعد جو ناپاکی بدن پر لگی رہے اس کے پاک کرنے کو استنجا کہتے ہیں۔ پیشاب کرنے کے بعد مٹی کے پاک ڈھیلے سے پیشاب کو سکھانا چاہئے اس کے بعد پانی سے دھو ڈالنا چاہئے، پائخانہ کے بعد مٹی کے تین یا پانچ ڈھیلوں سے پائحانہ کے مقام کو