عمدۃ الفقہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
(۱) وقوفِ عرفات (یہ رکن اصلی ہے ) طوافِ زیارت فرائض حج (تعداد ۷) (۱) احرام (یہ شرط ہے اسلئے شرائط صحتِ ادامیں بھی مذکور ہے )(۲) وقوفِ عرفات (۳)طوافِ زیارت (یہ دونوں حج کے رکن ہیں جیسا کہ حج کے ارکان میں بیان ہوچکا ہے ) (۴) مذکور بالا تینوں امور کو ترتیب وار ادا کرنا (۵) دونوں کو ان کے وقت میں ادا کرنا (۶) دونوں رکنوں کو ان کی جگہ میں اداکرنا (۷) احرام باندھنے کے بعد وقوفِ عرفات تک جماع نہ کرنا واجباتِ حج (تعداد ۶) سننِ حج ( تعداد ،۱۱) (۱) صفا ومروہ کے درمیان سعی کرنا (۲) وقوفِ مزدلفہ (۳) رمئ جمار ( جمروں پر کنکریاں مارنا) (۴) قارن ومتمتع کا قربانی کرنا (۵) سرکے بال منڈانا یا کترانا(۶) آفاقی حاجی کا طوافِ وداع کرنا ۔